Kamyaby

وارن بفیٹ: کامیابی کا سب سے بڑا پیمانہ

وارن بفیٹ کو آپ جانتے ہی ہو ں گے۔ وارن بفیٹ دنیا امریکی بزنس مین ہے اور اسے دنیا کا سب سے کامیاب انوسٹر مانا جاتا ہے۔ اس وقت اس کی عمر میں 93 برس ہے۔ یہ وہ عمر ہوتی ہےکہ جب آپ کو اپنے سامنے آپ کی موت دکھائ دیتی ہے اور دنیا کا بہترین …

وارن بفیٹ: کامیابی کا سب سے بڑا پیمانہ Read More »

سیلف ڈسکوری کیلئے نیا کوچنگ پروگرام

ہمارے ہاں بھیڑچال ہے۔ دوسروں کو دیکھا دیکھی ہم اپنی تعلیم، کریر حتیٰ کہ اپنے لائف اسٹائل تک کا انتخاب کرتے ہیں۔ ہمارے نوجوان اور خاص کر پروفیشنلز اس وجہ سے سب سے زیادہ پریشان ہیں کہ وہ خودشناسی (سیلف ڈسکوری) کے عمل سے واقف تک نہیں ہیں۔ جو لوگ خود کو تلاش نہیں کرتے، …

سیلف ڈسکوری کیلئے نیا کوچنگ پروگرام Read More »

این ایل پی کا حقیقی زندگی میں استعمال کیسے؟

این ایل پی یا Neuro-linguistic programming ایک معروف اور موثر مائنڈ ٹکنالوجی ہے جو جان گرائنڈ اور رچرڈ بینڈلر نے سب سے پہلے اپنی کتاب میں 1975 میں بیان کی تھی۔ تب سے اب تک اس کی دلچسپی اور مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے۔ پاکستان میں بھی چند افراد اس کی تربیت دیتے ہیں۔ این ایل پی ایک موثر …

این ایل پی کا حقیقی زندگی میں استعمال کیسے؟ Read More »

مصروف مائیں مائنڈفلنس کیسے کریں؟

ایک مصروف مسلمان ماں کے تجربات صرف دس منٹ مائنڈفلنس سائرہ صدیقی، امریکا میں واقعی یہ خواہش کرتی ہوں کہ میں ایک اچھی ماں بن جائوں، لیکن مجھے نہیں معلوم کیسے؟ …میں اپنے بچوں سے مختلف انداز سے بات کرنا چاہتی ہوں، لیکن میں ہر بار اس سے بچنے کی کوشش کرتی ہوں۔  … مجھے …

مصروف مائیں مائنڈفلنس کیسے کریں؟ Read More »

سکھی آشیانہ۔ مایوس مریضوں کیلئے امید

الیاس بھوجانی ایک تجربہ کار اور کامیاب بلڈر تھے۔ آباد کے رکن اور بھری پُری زندگی گزار رہے تھے کہ ان کی اہلیہ کو ایک ایسی بیماری ہوگئی جس نے ان کی اہلیہ کو بستر سے لگادیا۔ اللہ نے وسائل دیے تھے، لہٰذا بیگم کے علاج کیلئے جو ہوسکا، وہ کیا۔ لیکن کئی برس کے …

سکھی آشیانہ۔ مایوس مریضوں کیلئے امید Read More »

چلنے کا مراقبہ (مائنڈفل واک)

بالکل سیدھے کھڑے ہوجائیے۔ اپنی توجہ اپنے جسم پر لائیے۔ اپنے پنجوں پر موجود دبائو سے آگاہ ہوں اور جو حصے فرش یا زمین سے چھورہے ہیں، اس کی سنسناہٹ (sensation) پر توجہ دیجیے۔ ایک لمحے کیلئے توجہ کیجیے کہ آپ کا جسم فرش پر کھڑا ہوا ہے۔ اب ایک قدم آگے بڑھائیے۔ قدم اٹھاتے ہوئے …

چلنے کا مراقبہ (مائنڈفل واک) Read More »

موٹیویشن سے کام نہیں چلے گا

کام کیلئے موٹیویشن کی ضرورت نہیں جیمس کلیئر کی کتاب ’’اٹامک ہیبٹس‘‘ سے انتخاب موٹیویشن کا لفظ معاشرے میں اتنا عام ہوگیا ہے کہ اب لوگ کچھ کرنے کیلئے صرف موٹیویشن کے منتظر رہتے ہیں اور موٹیویشنل اسپیکرز اس لفظ کے الفاظ میں خوب مبالغہ آرائی سے کام لیتے ہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں لفظ …

موٹیویشن سے کام نہیں چلے گا Read More »

سورج کے ساتھ ابھرو

سورج ہر صبح مشرق سے طلوع ہوتا اور مغرب میں غروب ہوتا ہے۔ اس کے ذمے یہ کام ابد سے ہےا ور قیامت تک یہ اپنی ذمے داری ادا کرتا رہے گا۔ سورج کا یہ عمل انسانوں کیلئے ایک رہ نما اور قدرت کا قطب نما (Compass) ہے۔ خالق کائنات اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسان کو زندگی گزارنے …

سورج کے ساتھ ابھرو Read More »

کبد۔ فطرت سے ہم آہنگ مائنڈسیٹ

کبد۔ ۔۔۔ موجودہ معاشی اور معاشرتی حالات میں خوشی اور کامیابی کا قرآنی فارمولا۔ یہ کتاب کامیابی ڈائجسٹ کے مدیراعلا اور لائف کوچ کی ذنی اپج ہے۔ اس مختصر کتاب میں عرفان صاحب نے موجودہ حالات میں شخصی نمو کا وہ فارمولا پیش کیا ہے جو قرآن کی آٓیت سے ماخوذ اور عین فطری ہے۔ …

کبد۔ فطرت سے ہم آہنگ مائنڈسیٹ Read More »

ترس کا زہر

ایک دوست نے سوشل میڈیا اپنے ایک مرحوم دوست کی تصویر شیئر کی اور اس کے ساتھ لکھا کہ دفتر کا اسٹریس میرے دوست کو کھاگیا۔ ادارے وقت پر منصوبے کی تکمیل کا تقاضا کیا تھا۔ انتظامیہ کو رحم نہیں آیا، اس عجلت کے کرب نے ایک انسان کی زندگی چھین لی۔ یہ ہمارے ہاں …

ترس کا زہر Read More »