صرف 7 دن میں آپ زندگی کو بدل سکتے ہیں
صرف ایک ہفتے میں تبدیلی۔ ڈاکٹر جو ڈسپنزا اردو ترجمہ اور آواز: سید عرفان احمد اکثر لوگ صبح اٹھتے ہیں تو اپنے مسائل کے بارے میں سوچنا شروع کر دیتے ہیں اور پھر سارا دن پریشان ہوتے رہتے ہیں۔ یہ مسائل عموماً کچھ خاص یادوں سے جڑے ہوتے ہیں اور وہ یادیں کچھ خاص لوگوں …