Money & Business پیسہ کاروبار

محبت یا پسندبمقابلہ آپ کا مقصد حیات

محبت (Love) اور پسند (Like) ہم معنی الفاظ سمجھے جاتے ہیں، لیکن ان دونوں میں عملی اور جذباتی اعتبار سے بہت فرق ہے۔ ایک شے سے آپ کو محبت ہوسکتی ہے لیکن ضروری نہیں کہ اس کا تعلق آپ کی پسند سے ہو۔ ایک شے پسند ہوسکتی ہے مگر وہ آپ کی محبت نہ ہو۔ ہمارے زندگی کے …

محبت یا پسندبمقابلہ آپ کا مقصد حیات Read More »

سیلف ڈسکوری کیلئے نیا کوچنگ پروگرام

ہمارے ہاں بھیڑچال ہے۔ دوسروں کو دیکھا دیکھی ہم اپنی تعلیم، کریر حتیٰ کہ اپنے لائف اسٹائل تک کا انتخاب کرتے ہیں۔ ہمارے نوجوان اور خاص کر پروفیشنلز اس وجہ سے سب سے زیادہ پریشان ہیں کہ وہ خودشناسی (سیلف ڈسکوری) کے عمل سے واقف تک نہیں ہیں۔ جو لوگ خود کو تلاش نہیں کرتے، …

سیلف ڈسکوری کیلئے نیا کوچنگ پروگرام Read More »

این ایل پی کا حقیقی زندگی میں استعمال کیسے؟

این ایل پی یا Neuro-linguistic programming ایک معروف اور موثر مائنڈ ٹکنالوجی ہے جو جان گرائنڈ اور رچرڈ بینڈلر نے سب سے پہلے اپنی کتاب میں 1975 میں بیان کی تھی۔ تب سے اب تک اس کی دلچسپی اور مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے۔ پاکستان میں بھی چند افراد اس کی تربیت دیتے ہیں۔ این ایل پی ایک موثر …

این ایل پی کا حقیقی زندگی میں استعمال کیسے؟ Read More »

کبد۔ فطرت سے ہم آہنگ مائنڈسیٹ

کبد۔ ۔۔۔ موجودہ معاشی اور معاشرتی حالات میں خوشی اور کامیابی کا قرآنی فارمولا۔ یہ کتاب کامیابی ڈائجسٹ کے مدیراعلا اور لائف کوچ کی ذنی اپج ہے۔ اس مختصر کتاب میں عرفان صاحب نے موجودہ حالات میں شخصی نمو کا وہ فارمولا پیش کیا ہے جو قرآن کی آٓیت سے ماخوذ اور عین فطری ہے۔ …

کبد۔ فطرت سے ہم آہنگ مائنڈسیٹ Read More »