Personalities شخصیات

بولتے ہاتھ

بولتے ہاتھ تحریر: محمد ثاقب سماعت سے محروم اپنے والدین کے ساتھ اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے عظیمہ داھنجی کی آنکھوں میں چمک تھی۔ آپ ڈیف لوگوں کی بہبود کیلئے قائم ادارے کنیکٹ ہیئر کی بانی ہیں۔ ان کے آفس میں ہوئی ملاقات کے دوران بتانے لگیں کہ چونکہ ان کے والدین سماعت […]

بولتے ہاتھ Read More »

ہمت اور تقلید کی داستان

ڈاکٹر محمد نسیم سرور کی ہمت آمیز، قابل تقلید داستان تحریر: ڈاکٹر زبیر احمد نسیم ’’تاریخ صرف فتوحات گنتی ہے،وہ یہ نہیں دیکھتی کہ فاتح قوم نے کتنے وقت کھانا کھایا یا اس کے ناشتے کی میز پر جیم جیلی تھی یا نہیں؟‘‘ یہ اسرائیلی وزیراعظم گولڈا مائرکے الفاظ کے ہیں جو اس نے اپنے

ہمت اور تقلید کی داستان Read More »

 ڈس ایبل لوگوں کیلئے ملازمت کے مواقع۔ ۱

 ڈس ایبل لوگوں کیلئے ملازمت کے مواقع۔ ۱ تحریر: محمد ثاقب کچھ ہفتے پہلے اپنی ایک اسٹوڈنٹ خدیجہ ( فرضی نام ) کے ساتھ آن لائن سیشن لے رہا تھا۔ خدیجہ کو بچپن میں پولیو ہو گیا۔ ایک پاؤں مفلوج ہو گیا لیکن زندگی کی گاڑی آگے بڑھتی رہی۔ تقریبا دس سال کی عمر میں

 ڈس ایبل لوگوں کیلئے ملازمت کے مواقع۔ ۱ Read More »

فرخ شہزاد، قائد اسکواڈ تصور کے خالق

محترم فرخ شہزاد چوہان پیشے کے اعتبار سے الیکٹریکل انجینئر ہیں اور متحدہ عرب امارات اور یورپ میں اپنا بزنس کرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ان کی ایک کتاب کی تقریب رونمائ کراچی آرٹس کونسل میں ہوئ۔ اس کتاب کا نام ’’قائد اسکواڈ‘‘ ہے۔ یہ ایک ایکشن ناول ہے جس میں نوجوان محمد علی جناح آج

فرخ شہزاد، قائد اسکواڈ تصور کے خالق Read More »

ڈاکٹر الزبتھ نیامت۔ جنون، عشق، قیادت

ڈاکٹر الزبتھ نیامت- جنون، عشق، اور قیادت تحریر: محمد ثاقب کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو  پہلی ملاقات میں آپ کے دل میں اتر جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک شخصیت کا تعارف مشہور صحافی محمود شام نے کرایا۔ان کے گھر پر چائے پر پیتے ہوئے خواتین کے کنٹریبیوشن پر بات ہو رہی تھی۔محمود شام صاحب کی

ڈاکٹر الزبتھ نیامت۔ جنون، عشق، قیادت Read More »

مفتی نظام الدین شامزئ

مفتی نظام الدین شامزئی شہیدؒ

آہ! مفتی نظام الدین شامزئی شہیدؒ (شہادت 30 مئی 2004) تحریر: مفتی محمد تقی عثمانی خوش در خشید ولے شعلہ مستعجل بود الحمد للہ وکفیٰ وسلام علی عبادہ الذین اصطفیٰ اما بعد! آج سے تقریباً پچیس سال پہلے کی بات ہوگی کہ ہمارے دار العلوم کے ایک ہونہار نوجوان استاد مولانا اقبال صاحب نے مجھ

مفتی نظام الدین شامزئی شہیدؒ Read More »

مفتی سعید احمد پالن پوریؒ

تحریر: رفیع الدین حنیف قاسمی رفیق تصنیف دار الدعوۃ والارشاد، یوسف گوڑہ، حیدرآباد استاذ دار العلوم دیودرگ مختصر سوانحی خاکہ نام: سعید احمد والد کا نام : یوسف صاحبؒ جائے پیدائش : کالیڑہ، شمالی گجرات (پالنپور)، انڈیا تاریخ پیدائش: 1940ء مطابق ۱۳۶۰ھ ابتدائی تعلیم: مکتب (کالیڑہ) شمالی گجرات (پالنپور)، انڈیا ثانوی تعلیم: مدرسہ سلم العلوم

مفتی سعید احمد پالن پوریؒ Read More »

سکھی آشیانہ۔ مایوس مریضوں کیلئے امید

الیاس بھوجانی ایک تجربہ کار اور کامیاب بلڈر تھے۔ آباد کے رکن اور بھری پُری زندگی گزار رہے تھے کہ ان کی اہلیہ کو ایک ایسی بیماری ہوگئی جس نے ان کی اہلیہ کو بستر سے لگادیا۔ اللہ نے وسائل دیے تھے، لہٰذا بیگم کے علاج کیلئے جو ہوسکا، وہ کیا۔ لیکن کئی برس کے

سکھی آشیانہ۔ مایوس مریضوں کیلئے امید Read More »

محمد علی کلے

بستر مرگ پر محمد علی کلے کے آخری لمحات تھے۔ اس کا پورا بدن ساکت ہوچکا تھا، لیکن اس کا دِل دھڑک رہا تھا۔ تیس منٹ تک اس کا دل…جی صرف دل… دھڑکتا رہا۔ عموماً وقت مرگ ایسا نہیں ہوتا۔ محمد علی کلے کا انتقال تین جون 2016ء کو ہوا۔ محمد علی کلے کی وجہ

محمد علی کلے Read More »