قرآن کریم میں ایمان والوں کو اونٹ کی مثال دے کر انسان کو غور و فکر کی دعوت دی گئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر اونٹ میں کیا ایسی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تدبر کیلئے کہا۔ ڈاکٹر صلاح الدین قادری محقق ہیں اور ساتھ ہی دلچسپ انداز میں سائنسی اور تحقیقی مضامین کو بیان کرنے کا سلیقہ رکھتے ہیں۔ ان کی یہ کتاب اپنی طرز کی منفرد کتاب ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.