پال میک کینا کی کتاب آئی کین میک یو ریچ کا معیاری اردو ترجمہ اور اس کے ساتھ منسلک رہ نما ہپناسس کا اردو ترجمہ شدہ ورژن۔ ہپناتھیراپسٹ سید عرفان کے معیاری متن اور آواز میں ریکارڈ شدہ۔ اس پیکج میں دو چیزیں شامل ہیں: 1 کتاب آئیے امیر بنیں، دولت بذریعہ این ایل پی 2 کتاب کے ساتھ پال میک کینا کی ہہپناسس کی ریکارڈنگ کا اردو ترجمہ شدہ ورژن، ایم پی تھری میں جس میں دولت مند مائنصیٹ بنانے کی انڈکشنز ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.