Cert. In English Translation

1,000.00

Category:
یہ کورس سید عرفان احمد کے چند مقبول ترین کورسز میں سے ہے۔ اس کورس کی ضرورت نہ صرف ان بے روزگار نوجوانوں کو ہے جو صحافت کی فیلڈ میں جانا چہتے ہیں، بلکہ ان لوگوں کیلئے یہ کورس فائدہ مند ہے جو انگلش دستاویزات یا کتابیں پڑھتے ہیں اور سمجھ نہیں پاتے یا مزید بہتر طور پر سمجھنا چاہتے ہیں۔
اس کورس کی تکمیل کی مدت ایک سال ہے۔ کورس کی خریداری کے بعد آپ کو دو چیزیں بھیجی جائیں گی:
۱۔ کورس مینوئل ۲۔ کورس کے دوران دیے گئے آڈیو لیکچرز
کورس میں چالیس مشقیں (سو الفاظ سے ڈیڑھ سو الفاظ پر مشتمل) ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Cert. In English Translation”

Your email address will not be published. Required fields are marked *