خوشی اور صحت بذریعہ مائنڈ فلنیس

200.00

Category:

خوشی اور صحت بذریعہ مائنڈفلنس اکیسیویں صدی کا سب سے بڑا مسئلہ معلومات کی بہتات ہے۔ اس وجہ سے اسٹریس اور پریشانی وبا کی شکل اختیار کرچکے ہیں۔ اس کا حل ہے، مائنڈفلنس۔ اسی لیے اس وقت پوری دنیا میں مائنڈفلنس کا استعمال ہر پروفیشن میں کیا جارہا ہے۔ یہ کتاب یونیورسٹی آف میساچوسٹس کے مائنڈفلنس کے آٹھ ہفتے کے کورس کے معیار کے مطابق تیار کی گئی ہے۔ پہلے حصے میں مائنڈفلنس کی تاریخ اور فلسفہ بیان کیا گیا ہے اور دوسرے حصے میں مائنڈفلنس کی مشقوں کے مکمل اسکرپٹ موجود ہیں تاکہ آپ یہ آٹھ ہفتے کا کورس گھر بیٹھے کرکے اپنے اسٹریس اور ڈپریشن سے بچ سکتے اور اپنی پروڈکٹیویٹی کو تین گنا تک بڑھا سکتے ہیں۔

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “خوشی اور صحت بذریعہ مائنڈ فلنیس”

Your email address will not be published. Required fields are marked *