زندگی محدود نہیں نک وائے چیچ جب پیدا ہوا تو اس کے دونوں ہاتھ اور پیر نہیں تھے۔ اس نے مایوس ہوکر دو مرتبہ خودکشی کی کوشش بھی کی۔ لیکن اس وقت اس نے اپنی زندگی کی مشکلات کو چیلنج سمجھ دنیا بھر کے انسانوں کیلئے مثال قائم کردی۔ کتاب زندگی محدود نہیں نک وائے چیچ کی دو کتابوں کا اردو ترجمہ ہے۔
نمونے کے چند صفحات دیکھنے کیلئے درج ذیل لنک وزٹ کیجیے:
https://issuu.com/syedirfanahmed/docs/sample-zindgi2nd
Reviews
There are no reviews yet.