مفتی سعید احمد پالن پوریؒ
تحریر: رفیع الدین حنیف قاسمی رفیق تصنیف دار الدعوۃ والارشاد، یوسف گوڑہ، حیدرآباد استاذ دار العلوم دیودرگ مختصر سوانحی خاکہ نام: سعید احمد والد کا نام : یوسف صاحبؒ جائے پیدائش : کالیڑہ، شمالی گجرات (پالنپور)، انڈیا تاریخ پیدائش: 1940ء مطابق ۱۳۶۰ھ ابتدائی تعلیم: مکتب (کالیڑہ) شمالی گجرات (پالنپور)، انڈیا ثانوی تعلیم: مدرسہ سلم العلوم …