این ایل پی کا حقیقی زندگی میں استعمال کیسے؟
این ایل پی یا Neuro-linguistic programming ایک معروف اور موثر مائنڈ ٹکنالوجی ہے جو جان گرائنڈ اور رچرڈ بینڈلر نے سب سے پہلے اپنی کتاب میں 1975 میں بیان کی تھی۔ تب سے اب تک اس کی دلچسپی اور مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے۔ پاکستان میں بھی چند افراد اس کی تربیت دیتے ہیں۔ این ایل پی ایک موثر …