وارن بفیٹ: کامیابی کا سب سے بڑا پیمانہ
وارن بفیٹ کو آپ جانتے ہی ہو ں گے۔ وارن بفیٹ دنیا امریکی بزنس مین ہے اور اسے دنیا کا سب سے کامیاب انوسٹر مانا جاتا ہے۔ اس وقت اس کی عمر میں 93 برس ہے۔ یہ وہ عمر ہوتی ہےکہ جب آپ کو اپنے سامنے آپ کی موت دکھائ دیتی ہے اور دنیا کا بہترین …