پردے
پردے تحریر: ڈاکٹر یحییٰ نوری کراچی میں بارش صرف مون سون کے موسم میں ہوتی ہے۔ باقی سال میں کبھی کبھار ہلکی پھلکی بوندیں پڑ جاتی ہیں تو سب خوش ہو جاتے ہیں۔ وہ بھی ایک ایسا ہی دن تھا۔ ایم بی اے کی ہیلتھ سائکالوجی کی کلاس تھی۔ صبح جب ہم کلاس میں داخل ہوئے …