کبد۔ فطرت سے ہم آہنگ مائنڈسیٹ

کبد۔ ۔۔۔ موجودہ معاشی اور معاشرتی حالات میں خوشی اور کامیابی کا قرآنی فارمولا۔

یہ کتاب کامیابی ڈائجسٹ کے مدیراعلا اور لائف کوچ کی ذنی اپج ہے۔ اس مختصر کتاب میں عرفان صاحب نے موجودہ حالات میں شخصی نمو کا وہ فارمولا پیش کیا ہے جو قرآن کی آٓیت سے ماخوذ اور عین فطری ہے۔ اس لیے یہی مشکل معاشی اور معاشرتی حالات کا مقابلہ کرنے کا موثر ترین لائحہ عمل (اسٹریٹجی) ہے۔
یہ کتاب (پی ڈی ایف) ڈیلی کامیابی کے شرکا کیلئے پیش ہے۔ پڑھئے اور اپنی رائے دیجیے۔

فری ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے درج ذیل لنک پر لنک پر کلک کیجیے

Download PDF (Click here)

ڈاؤنلوڈ کرنے میں کسی قسم کی دقت ہو تو کامیابی ڈائجسٹ کو اس نمبر پر وٹسیپ کیجیے

+923012427766

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *