ڈس ایبل لوگوں کیلئے ملازمت کے مواقع۔ ۲
ڈس ایبل لوگوں کیلئے ملازمت کے مواقع۔ ۲ تحریر: محمد ثاقب کالم کے پہلے حصے میں ہم نے جانا کہ ڈس ایبل لوگوں میں کام کرنے کا زبردست پوٹینشل موجود ہے۔ نیشنل بینک کے سینئر ہیومن ریسورس ونگ ہیڈ ڈاکٹر ثقلین شیر سے ملاقات کے دوران کی ہوئی۔ گفتگو سے کالم کے اس حصے کو …