Mindfulness مائنڈفلنس

صرف 7 دن میں آپ زندگی کو بدل سکتے ہیں

صرف ایک ہفتے میں تبدیلی۔ ڈاکٹر جو ڈسپنزا اردو ترجمہ اور آواز: سید عرفان احمد اکثر لوگ صبح اٹھتے ہیں تو اپنے مسائل کے بارے میں سوچنا شروع کر دیتے ہیں اور پھر سارا دن پریشان ہوتے رہتے ہیں۔ یہ مسائل عموماً  کچھ خاص یادوں سے جڑے ہوتے ہیں اور  وہ یادیں کچھ خاص لوگوں …

صرف 7 دن میں آپ زندگی کو بدل سکتے ہیں Read More »

مصروف مائیں مائنڈفلنس کیسے کریں؟

ایک مصروف مسلمان ماں کے تجربات صرف دس منٹ مائنڈفلنس سائرہ صدیقی، امریکا میں واقعی یہ خواہش کرتی ہوں کہ میں ایک اچھی ماں بن جائوں، لیکن مجھے نہیں معلوم کیسے؟ …میں اپنے بچوں سے مختلف انداز سے بات کرنا چاہتی ہوں، لیکن میں ہر بار اس سے بچنے کی کوشش کرتی ہوں۔  … مجھے …

مصروف مائیں مائنڈفلنس کیسے کریں؟ Read More »

سکھی آشیانہ۔ مایوس مریضوں کیلئے امید

الیاس بھوجانی ایک تجربہ کار اور کامیاب بلڈر تھے۔ آباد کے رکن اور بھری پُری زندگی گزار رہے تھے کہ ان کی اہلیہ کو ایک ایسی بیماری ہوگئی جس نے ان کی اہلیہ کو بستر سے لگادیا۔ اللہ نے وسائل دیے تھے، لہٰذا بیگم کے علاج کیلئے جو ہوسکا، وہ کیا۔ لیکن کئی برس کے …

سکھی آشیانہ۔ مایوس مریضوں کیلئے امید Read More »

چلنے کا مراقبہ (مائنڈفل واک)

بالکل سیدھے کھڑے ہوجائیے۔ اپنی توجہ اپنے جسم پر لائیے۔ اپنے پنجوں پر موجود دبائو سے آگاہ ہوں اور جو حصے فرش یا زمین سے چھورہے ہیں، اس کی سنسناہٹ (sensation) پر توجہ دیجیے۔ ایک لمحے کیلئے توجہ کیجیے کہ آپ کا جسم فرش پر کھڑا ہوا ہے۔ اب ایک قدم آگے بڑھائیے۔ قدم اٹھاتے ہوئے …

چلنے کا مراقبہ (مائنڈفل واک) Read More »

موٹیویشن سے کام نہیں چلے گا

کام کیلئے موٹیویشن کی ضرورت نہیں جیمس کلیئر کی کتاب ’’اٹامک ہیبٹس‘‘ سے انتخاب موٹیویشن کا لفظ معاشرے میں اتنا عام ہوگیا ہے کہ اب لوگ کچھ کرنے کیلئے صرف موٹیویشن کے منتظر رہتے ہیں اور موٹیویشنل اسپیکرز اس لفظ کے الفاظ میں خوب مبالغہ آرائی سے کام لیتے ہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں لفظ …

موٹیویشن سے کام نہیں چلے گا Read More »

فون کانشہ: پوشیدہ خطرات

ہم نے اپنے موبائل فون کے ساتھ جو خطرناک، نشہ آور تعلق نہ بنایا ہو تو ہماری زندگی کیسی ہو؟ ہم ہر وقت فون دیکھتے رہتے ہیں جس سے ہمارا دماغ سست ہوگیا ہے اور اس غلط کام کیلئے ہم حجتیں بھی پیش کرتے ہیں۔ جب ہم مسلسل فون سے لگے رہتے ہیں تو مسلسل …

فون کانشہ: پوشیدہ خطرات Read More »