Uncategorized

دولت مند لوگوں کی زندگی میں روزانہ کے دس کام

کیا آپ دولت حاصل نہیں کرنا چاہتے؟ یقینا، چاہتے ہیں۔ اس کیلئے آپ اپنے ارد گرد موجود امیر لوگوں کو حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتے بھی ہوں گے۔ کاش، میرے پاس بھی اتنی دولت آجائے۔ تاہم، دولت مند ہونا کوئی حادثہ نہیں ہوتا۔ اگر آپ دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ دیکھنا […]

دولت مند لوگوں کی زندگی میں روزانہ کے دس کام Read More »

Uncategorized

محمد خالد صدیقی

محمد خالد صدیقی ایک غیر ملکی ایئرلائن میں فنانس کے شعبہ سے منسلک رھے۔  کم و بیش پچیس سالہ ملازمت اور پھر ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے مطالعے کے شوق کو لکھنے کے سفر میں بدل دیا۔ وہ بچپن سے ہی کتابوں اور اخبارات کا گہرا مطالعہ کرتے آئے ہیں، جس کا اظہار انھوں نے 2022

محمد خالد صدیقی Read More »

Uncategorized

ڈاکٹر زبیر احمد

ڈاکٹر زبیر احمد بن نسیم احمد بحریہ یونیورسٹی، کراچی میں اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ آپ نے نیشنل یونیورسٹی آف ملیشیا سے مینجمنٹ سائنسز میں پی ایچ ڈی کی ہے جس میں فوکس اسلامک فنانس اینڈ سپلائ چین مینجمنٹ انٹیگریشن رہا ہے۔ ان کے بارے میں مزید معلومات اور رابطہ

ڈاکٹر زبیر احمد Read More »

Uncategorized

ڈاکٹر یحییٰ نوری

پروفیسر ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری دو عشروں سے زائد عرصے سے درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔ اس وقت وہ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں مائکرو بیالوجی کے پروفیسر اور ڈائریکٹر ڈیجیٹل لرننگ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے طلبہ اور پیشہ وَر افراد کی تربیت اور شخصیت

ڈاکٹر یحییٰ نوری Read More »

Uncategorized

محمد ثاقب

محمد ثاقب ذہنی صحت کے ماہر کنسلٹنٹ ہیں جو ہپناتھیراپی، لیڈرشپ بلڈنگ، مائنڈفلنس اور جذباتی ذہانت (ایموشنل انٹیلیجنس)  کے شعبوں میں گذشتہ دس برس سے زائد عرصہ سے کام کررہے ہیں۔ آپ کارپوریٹ ٹرینر، کے علاوہ تحقیق و تالیف سے بھی وابستہ اور مائنڈسائنس کی روشنی میں پاکستانی شخصیات کی کامیابی کہانیوں کو دستاویزی شکل

محمد ثاقب Read More »

Uncategorized