محمد علی کلے
بستر مرگ پر محمد علی کلے کے آخری لمحات تھے۔ اس کا پورا بدن ساکت ہوچکا تھا، لیکن اس کا دِل دھڑک رہا تھا۔ تیس منٹ تک اس کا دل…جی صرف دل… دھڑکتا رہا۔ عموماً وقت مرگ ایسا نہیں ہوتا۔ محمد علی کلے کا انتقال تین جون 2016ء کو ہوا۔ محمد علی کلے کی وجہ […]