ڈاکٹر الزبتھ نیامت۔ جنون، عشق، قیادت
ڈاکٹر الزبتھ نیامت- جنون، عشق، اور قیادت تحریر: محمد ثاقب کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو پہلی ملاقات میں آپ کے دل میں اتر جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک شخصیت کا تعارف مشہور صحافی محمود شام نے کرایا۔ان کے گھر پر چائے پر پیتے ہوئے خواتین کے کنٹریبیوشن پر بات ہو رہی تھی۔محمود شام صاحب کی …