فرخ شہزاد، قائد اسکواڈ تصور کے خالق
محترم فرخ شہزاد چوہان پیشے کے اعتبار سے الیکٹریکل انجینئر ہیں اور متحدہ عرب امارات اور یورپ میں اپنا بزنس کرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ان کی ایک کتاب کی تقریب رونمائ کراچی آرٹس کونسل میں ہوئ۔ اس کتاب کا نام ’’قائد اسکواڈ‘‘ ہے۔ یہ ایک ایکشن ناول ہے جس میں نوجوان محمد علی جناح آج …