ڈاکٹر یحییٰ نوری
پروفیسر ڈاکٹر محمد یحییٰ نوری دو عشروں سے زائد عرصے سے درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔ اس وقت وہ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں مائکرو بیالوجی کے پروفیسر اور ڈائریکٹر ڈیجیٹل لرننگ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے طلبہ اور پیشہ وَر افراد کی تربیت اور شخصیت …