Irfan

چلنے کا مراقبہ (مائنڈفل واک)

بالکل سیدھے کھڑے ہوجائیے۔ اپنی توجہ اپنے جسم پر لائیے۔ اپنے پنجوں پر موجود دبائو سے آگاہ ہوں اور جو حصے فرش یا زمین سے چھورہے ہیں، اس کی سنسناہٹ (sensation) پر توجہ دیجیے۔ ایک لمحے کیلئے توجہ کیجیے کہ آپ کا جسم فرش پر کھڑا ہوا ہے۔ اب ایک قدم آگے بڑھائیے۔ قدم اٹھاتے ہوئے […]

چلنے کا مراقبہ (مائنڈفل واک) Read More »

موٹیویشن سے کام نہیں چلے گا

کام کیلئے موٹیویشن کی ضرورت نہیں جیمس کلیئر کی کتاب ’’اٹامک ہیبٹس‘‘ سے انتخاب موٹیویشن کا لفظ معاشرے میں اتنا عام ہوگیا ہے کہ اب لوگ کچھ کرنے کیلئے صرف موٹیویشن کے منتظر رہتے ہیں اور موٹیویشنل اسپیکرز اس لفظ کے الفاظ میں خوب مبالغہ آرائی سے کام لیتے ہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں لفظ

موٹیویشن سے کام نہیں چلے گا Read More »

سورج کے ساتھ ابھرو

سورج ہر صبح مشرق سے طلوع ہوتا اور مغرب میں غروب ہوتا ہے۔ اس کے ذمے یہ کام ابد سے ہےا ور قیامت تک یہ اپنی ذمے داری ادا کرتا رہے گا۔ سورج کا یہ عمل انسانوں کیلئے ایک رہ نما اور قدرت کا قطب نما (Compass) ہے۔ خالق کائنات اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسان کو زندگی گزارنے

سورج کے ساتھ ابھرو Read More »

کبد۔ فطرت سے ہم آہنگ مائنڈسیٹ

کبد۔ ۔۔۔ موجودہ معاشی اور معاشرتی حالات میں خوشی اور کامیابی کا قرآنی فارمولا۔ یہ کتاب کامیابی ڈائجسٹ کے مدیراعلا اور لائف کوچ کی ذنی اپج ہے۔ اس مختصر کتاب میں عرفان صاحب نے موجودہ حالات میں شخصی نمو کا وہ فارمولا پیش کیا ہے جو قرآن کی آٓیت سے ماخوذ اور عین فطری ہے۔

کبد۔ فطرت سے ہم آہنگ مائنڈسیٹ Read More »

ترس کا زہر

ایک دوست نے سوشل میڈیا اپنے ایک مرحوم دوست کی تصویر شیئر کی اور اس کے ساتھ لکھا کہ دفتر کا اسٹریس میرے دوست کو کھاگیا۔ ادارے وقت پر منصوبے کی تکمیل کا تقاضا کیا تھا۔ انتظامیہ کو رحم نہیں آیا، اس عجلت کے کرب نے ایک انسان کی زندگی چھین لی۔ یہ ہمارے ہاں

ترس کا زہر Read More »

زندگی ایک بار ملی ہے؛ اسے ضائع مت کیجیے

اس مضمون میں آپ کو ان سوالات کے جوابات مل جائیں گے  ستانوے فیصد سے زیادہ لوگ ناکام اور ناخوش زندگی کیوں گزاررہے ہیں؟ اپنی واحد زندگی کو میں کیسے موثر ترین اور کامیاب و خوش حال بناسکتا ہوں؟ کیا مجھے بھی کوچنگ کی ضرورت ہے؟ کوچنگ سے کیسے فائدہ اٹھا سکتا ہوں؟  کوچنگ کا

زندگی ایک بار ملی ہے؛ اسے ضائع مت کیجیے Read More »

دولت مند لوگوں کی زندگی میں روزانہ کے دس کام

کیا آپ دولت حاصل نہیں کرنا چاہتے؟ یقینا، چاہتے ہیں۔ اس کیلئے آپ اپنے ارد گرد موجود امیر لوگوں کو حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتے بھی ہوں گے۔ کاش، میرے پاس بھی اتنی دولت آجائے۔ تاہم، دولت مند ہونا کوئی حادثہ نہیں ہوتا۔ اگر آپ دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ دیکھنا

دولت مند لوگوں کی زندگی میں روزانہ کے دس کام Read More »

محمد علی کلے

بستر مرگ پر محمد علی کلے کے آخری لمحات تھے۔ اس کا پورا بدن ساکت ہوچکا تھا، لیکن اس کا دِل دھڑک رہا تھا۔ تیس منٹ تک اس کا دل…جی صرف دل… دھڑکتا رہا۔ عموماً وقت مرگ ایسا نہیں ہوتا۔ محمد علی کلے کا انتقال تین جون 2016ء کو ہوا۔ محمد علی کلے کی وجہ

محمد علی کلے Read More »

محمد خالد صدیقی

محمد خالد صدیقی ایک غیر ملکی ایئرلائن میں فنانس کے شعبہ سے منسلک رھے۔  کم و بیش پچیس سالہ ملازمت اور پھر ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے مطالعے کے شوق کو لکھنے کے سفر میں بدل دیا۔ وہ بچپن سے ہی کتابوں اور اخبارات کا گہرا مطالعہ کرتے آئے ہیں، جس کا اظہار انھوں نے 2022

محمد خالد صدیقی Read More »

ڈاکٹر زبیر احمد

ڈاکٹر زبیر احمد بن نسیم احمد بحریہ یونیورسٹی، کراچی میں اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ آپ نے نیشنل یونیورسٹی آف ملیشیا سے مینجمنٹ سائنسز میں پی ایچ ڈی کی ہے جس میں فوکس اسلامک فنانس اینڈ سپلائ چین مینجمنٹ انٹیگریشن رہا ہے۔ ان کے بارے میں مزید معلومات اور رابطہ

ڈاکٹر زبیر احمد Read More »